اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فقہ جعفریہ کی آئینی قانون سازی کا عمل

موسسه الظھور ،مرکز افکار اسلامی قم ،مرکز تحقیقاتی منتہای نور اور المصطفی اسلامک سنٹر کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فقہ جعفریہ کی آئینی قانون سازی کا عمل کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے خطیب اور مہمان خصوصی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامه سید افتخار حسین نقوی صاحب … اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فقہ جعفریہ کی آئینی قانون سازی کا عمل پڑھنا جاری رکھیں